سورۃ التکاثر (زیادہ کی خواہش)
اس نام سے بھی معروف ہے:
ألهاكم التكاثر (تمہیں کثرت نے غافل کیا), المقبرة (قبرستان)
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ i
102:۱(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا (۱)
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ i
102:۵دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) (۵)
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ i
102:۷پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا ) (۷)
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ i
102:۸پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی (۸)