سورۃ الکافرون (کافر)
اس نام سے بھی معروف ہے:
قل يا أيها الكافرون (کہہ دو اے کافرو), المقشقشة (پاک کرنے والی), العبادة (عبادت)
مزید 3 نام ⧉
مزید 3 نام ⧉
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ i
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! (۱)
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ i
اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے (۳)
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ i
اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں (۴)
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ i
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں (۵)