سورۃ المسد (رسی) X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں اس نام سے بھی معروف ہے: تبت (تباہ ہوا), أبي لهب (ابو لہب), اللهب (شعلہ) مزید 1 نام ⧉ زبان منتخب کریں 🇺🇸 English 🇪🇸 Español 🇫🇷 Français 🇩🇪 Deutsch 🇷🇺 Русский 🇨🇳 中文 🇯🇵 日本語 🇮🇳 हिंदी 🇮🇩 Bahasa Indonesia 🇹🇷 Türkçe 🇧🇩 বাংলা 🇵🇰 اردو 🇮🇷 فارسی 🇦🇫 پښتو 🇮🇱 עברית 🇮🇹 Italiano 🇦🇱 Shqip 🇧🇦 Bosanski 🇺🇿 Oʻzbekcha 🇵🇭 Tagalog 🏳️ Transliteration 🇬🇧 Old English آیت پر جائیں آیت پر جائیںآیت ۱آیت ۲آیت ۳آیت ۴آیت ۵ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۞ i Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں الله کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ١ i111:۱ Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو (۱) مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ٢ i111:۲ Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا (۲) سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣ i111:۳ Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا (۳) وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ٤ i111:۴ Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے (۴) فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ ٥ i111:۵ Play X ایکس (ٹوئٹر) Facebook فیس بک WhatsApp واٹس ایپ Minutemailer ای میل Stellar ٹیلیگرام ریڈٹ بک مارک بک مارکس دیکھیں تصویر کا لنک PNG ڈاؤن لوڈ کریں متن کاپی کریں Video ویڈیو دیکھیں اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی (۵)