سورۃ الاخلاص (خالص عبادت)، آیت 1 تک آیت 4

نیچے دیے گئے تلاش کے ٹول کو استعمال کریں تاکہ کسی مخصوص سورت سے ایک یا زیادہ آیات منتخب کر کے اپنی پسند کی زبان میں ان کا ترجمہ دیکھ سکیں۔




112 الاخلاص(الإخلاص)، آیت ۱ تک آیت ۴

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ 1 ١ i

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے (۱)

اللَّهُ الصَّمَدُ 2 ٢ i

معبود برحق جو بےنیاز ہے (۲)

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 3 ٣ i

نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا (۳)

وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ 4 ٤ i

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴)

متبادل کے طور پر، آپ نیچے دی گئی اسمارٹ تلاش کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔