سورۃ الفلق (صبح کی روشنی)
اس نام سے بھی معروف ہے:
قل أعوذ برب الفلق (کہہ دو میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں), المعوذتين (سورۃ الناس کے ساتھ), المقشقشتان (سورۃ الناس کے ساتھ)
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ i
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (۱)
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ i
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے (۴)