سورۃ المطففین (دھوکہ دینے والے)

سورۃ المطففین قرآن مجید کا ۸۳واں باب ہے، جو مدینہ میں نازل ہوا۔ یہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے اور اس میں وہ لوگ مذمت کیے گئے ہیں جو کاروبار میں دوسروں کو دھوکہ دیتے ہیں، خاص طور پر وہ جو دوسروں کا مال ہڑپ کرتے ہیں، اور اس میں عدل اور ایمانداری کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

سورۃ المطففین (ناپ تول میں کمی کرنے والے)

اس نام سے بھی معروف ہے: ويل للمطففين (کم ناپنے والوں کے لیے ہلاکت), التطفيف (کم تولنا)

وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ ١٢ i

83:۱۲

اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے (۱۲)

إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ ١٣ i

83:۱۳

جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں (۱۳)

كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ١٤ i

83:۱۴

دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے (۱۴)

كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ ١٥ i

83:۱۵

بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے (۱۵)

ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ ١٧ i

83:۱۷

پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے (۱۷)

كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ١٨ i

83:۱۸

(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں (۱۸)

خِتَامُهُ مِسْكٌ ۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ ٢٦ i

83:۲۶

جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں (۲۶)

إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ ٢٩ i

83:۲۹

جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے (۲۹)

وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ ٣١ i

83:۳۱

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے (۳۱)

وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ ٣٢ i

83:۳۲

اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں (۳۲)

هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ٣٦ i

83:۳۶

تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا (۳۶)