سورۃ الانشقاق (شکنا)

سورۃ الانشقاق قرآن مجید کا ۸۴واں باب ہے، جو مدینہ میں نازل ہوا۔ یہ ۲۵ آیات پر مشتمل ہے اور قیامت کے دن کے منظر، آسمانوں کے پھٹنے اور مردوں کے دوبارہ زندہ ہونے کا ذکر کرتا ہے۔ یہ سوره اس بات پر زور دیتی ہے کہ ہر انسان کو اس کے اعمال کے مطابق قضاوت کیا جائے گا۔

سورۃ الانشقاق (شگاف ڈالنا)

اس نام سے بھی معروف ہے: إذا السماء انشقت (جب آسمان پھٹ جائے), انشقت (پھٹ گیا)

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ٤ i

84:۴

جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی (۴)

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٥ i

84:۵

اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی) (۵)

يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ ٦ i

84:۶

اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا (۶)

وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ ١٠ i

84:۱۰

اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا (۱۰)

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ٢١ i

84:۲۱

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے (۲۱)

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ٢٥ i

84:۲۵

ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے (۲۵)