سورۃ الانشقاق (شگاف ڈالنا)
إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ i
جب آسمان پھٹ جائے گا (۱)
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ i
اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے (۲)
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ i
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی (۴)
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ i
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی) (۵)
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ i
اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا (۶)
فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ i
تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا (۷)
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ i
اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا (۱۰)
فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ i
ہمیں شام کی سرخی کی قسم (۱۶)
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ i
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے (۲۱)
وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ i
اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے (۲۳)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ i
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے (۲۵)