سورۃ التین (انجیر)
اس نام سے بھی معروف ہے:
والتين والزيتون (انجیر اور زیتون کی قسم)
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ i
انجیر کی قسم اور زیتون کی (۱)
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ i
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے (۴)
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ i
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا (۵)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ i
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے (۶)