سورۃ التین (انجیر)
اس نام سے بھی معروف ہے:
والتين والزيتون (انجیر اور زیتون کی قسم)
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ i
▶ 95:1انجیر کی قسم اور زیتون کی (۱)
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ i
▶ 95:4کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے (۴)
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ i
▶ 95:5پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا (۵)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ i
▶ 95:6مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے (۶)
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ i
▶ 95:7تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ (۷)