سورۃ القدر (تقدیر)
اس نام سے بھی معروف ہے:
إنا أنزلناه في ليلة القدر (ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا)
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ i
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا (۱)
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ i
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں (۴)