Landscape MP4 Vertical MP4

سورت ہود — آیت 122 (اردو) — ویڈیو

ہود • آیت نمبر 122 (کل 123 آیتیں) • اردو


وَانْتَظِرُوا إِنَّا مُنْتَظِرُونَ 122
ترجمہ:
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں ہود ۱۱:۱۲۲
تفسیر:
تفسیر کا اقتباس از ہود ۱۱:۱۲۱
باببطور دھمکانے ڈرانے اور ہوشیار کرنے کے ان کافروں سے کہہ دو کہ اچھا تم اپنے طریقے سے نہیں ہٹتے تو نہ ہٹو ہم بھی اپنے طریقے پر کار بند ہیں۔ تم منظر رہو کہ آخر انجام کیا ہوتا ہے ہم بھی اسی انجام کی راہ دیکھتے ہیں فالْحَمْدُ لِلَّـه

دنیا نے ان کافروں کا انجام دیکھ لیا ان مسلمانوں کا بھی جو اللہ کے فضل و کرم سے دنیا پر چھا گئے۔ مخالفین پر کامیابی کے ساتھ غلبہ حاصل کر لیا دنیا کو مٹھی میں لے لیا فالْحَمْدُ لِلَّـه ۔

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی ہود • آیت 121 اگلی ہود • آیت 123