Landscape MP4 Vertical MP4

سورت ہود — آیت 65 (اردو) — ویڈیو

ہود • آیت نمبر 65 (کل 123 آیتیں) • اردو


فَعَقَرُوهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ ۖ ذَٰلِكَ وَعْدٌ غَيْرُ مَكْذُوبٍ 65
ترجمہ:
مگر انہوں نے اس کی کانچیں کاٹ ڈالیں۔ تو (صالح نے) کہا کہ اپنے گھروں میں تم تین دن (اور) فائدہ اٹھا لو۔ یہ وعدہ ہے کہ جھوٹا نہ ہوگا ہود ۱۱:۶۵
تفسیر:
تفسیر کا اقتباس از ہود ۱۱:۶۴
باب

ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف الأعراف ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی ہود • آیت 64 اگلی ہود • آیت 66