Landscape MP4 Vertical MP4

سورت الرحمٰن — آیت 37 (اردو) — ویڈیو

الرحمٰن • آیت نمبر 37 (کل 78 آیتیں) • اردو


فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ 37
ترجمہ:
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا الرحمٰن ۵۵:۳۷
تفسیر:
آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا

تتتتت

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی الرحمٰن • آیت 36 اگلی الرحمٰن • آیت 38