Landscape MP4 Vertical MP4

سورت الاعراف — آیت 114 (اردو) — ویڈیو

الاعراف • آیت نمبر 114 (کل 206 آیتیں) • اردو


قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ 114
ترجمہ:
(فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے الاعراف ۷:۱۱۴
تفسیر:
تفسیر کا اقتباس از الاعراف ۷:۱۱۳
بابجادوگروں نے پہلے ہی فرعون سے قول و قرار لے لیا تاکہ محنت خالی نہ جائے اور اگر ہم جیت جائیں تو خالی ہاتھ نہ رہ جائیں۔

فرعون نے وعدہ کیا کہ منہ مانگا انعام اور ہمیشہ کے لئے خاص درباریوں میں داخلہ دوں گا۔ جادوگر یہ قول و قرار لے کر میدان میں اتر آئے۔

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی الاعراف • آیت 113 اگلی الاعراف • آیت 115