سورۃ النازعات (کھینچنے والیاں)
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا i
▶ 79:1ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں (۱)
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ i
▶ 79:10(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے (۱۰)
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً i
▶ 79:11بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے) (۱۱)
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ i
▶ 79:15بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے (۱۵)
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى i
▶ 79:16جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا (۱۶)
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ i
▶ 79:17(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے (۱۷)
فَقُلْ هَلْ لَكَ إِلَىٰ أَنْ تَزَكَّىٰ i
▶ 79:18اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟ (۱۸)
وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ i
▶ 79:19اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو (۱۹)
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ i
▶ 79:25تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا (۲۵)
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَىٰ i
▶ 79:26جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے (۲۶)
أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ ۚ بَنَاهَا i
▶ 79:27بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا (۲۷)
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا i
▶ 79:29اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی (۲۹)
أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا i
▶ 79:31اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا (۳۱)
مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ i
▶ 79:33یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا ) (۳۳)
فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ i
▶ 79:34تو جب بڑی آفت آئے گی (۳۴)
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَرَىٰ i
▶ 79:36اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی (۳۶)
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا i
▶ 79:38اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا (۳۸)
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ i
▶ 79:40اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا (۴۰)
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا i
▶ 79:42(اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟ (۴۲)
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنْتَهَاهَا i
▶ 79:44اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے) (۴۴)
إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا i
▶ 79:45جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو (۴۵)
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا i
▶ 79:46جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے (۴۶)