Landscape MP4 Vertical MP4

سورت ہود — آیت 67 (اردو) — ویڈیو

ہود • آیت نمبر 67 (کل 123 آیتیں) • اردو


وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ 67
ترجمہ:
اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے ہود ۱۱:۶۷
تفسیر:
تفسیر کا اقتباس از ہود ۱۱:۶۴
باب

ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف الأعراف ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی ہود • آیت 66 اگلی ہود • آیت 68