Landscape MP4 Vertical MP4

سورت ہود — آیت 68 (اردو) — ویڈیو

ہود • آیت نمبر 68 (کل 123 آیتیں) • اردو


كَأَنْ لَمْ يَغْنَوْا فِيهَا ۗ أَلَا إِنَّ ثَمُودَ كَفَرُوا رَبَّهُمْ ۗ أَلَا بُعْدًا لِثَمُودَ 68
ترجمہ:
گویا کبھی ان میں بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ ثمود نے اپنے پروردگار سے کفر کیا۔ اور سن رکھو ثمود پر پھٹکار ہے ہود ۱۱:۶۸
تفسیر:
تفسیر کا اقتباس از ہود ۱۱:۶۴
باب

ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف الأعراف ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔

X Facebook Minutemailer Stellar WhatsApp Reddit
مکمل سورت کی ویڈیو دیکھیں
پچھلی ہود • آیت 67 اگلی ہود • آیت 69